اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) پاکستانی ٹیم نے انگلینڈ کو چوتھے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست دے کر قوم کو جشن آزادی کے موقع پر خوشیوں کا تحفہ پیش کیا، گرین شرٹس نے انگلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد دس وکٹوں سے زیر کیا۔ اتوار کو پاکستانی عوام 69 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منا رہی تھی کہ گرین شرٹس نے …
پاکستانی ٹیم نے انگلینڈ کو آخری ٹیسٹ میں زیر کر کے قوم کو جشن آزادی کے موقع پر خوشیوں کا تحفہ پیش کیا
اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) پاکستانی ٹیم نے انگلینڈ کو چوتھے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست دے کر قوم کو جشن آزادی کے موقع پر خوشیوں کا تحفہ پیش کیا، گرین شرٹس نے انگلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد دس وکٹوں سے زیر کیا۔ اتوار کو پاکستانی عوام 69 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منا رہی تھی کہ گرین شرٹس نے انگلینڈ کو شکست دے کر اسے خوشیوں کا تحفہ پیش کیا۔









