پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کراچی ۔ 4 جون (اے پی پی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے آغاز پرپیرکو تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 300پوائنٹس بڑھ گیا جس سے انڈیکس 43ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال ہونے کیساتھ43200پوائنٹس کی بلند سطح پر بند ہوا ،کے ایس100انڈیکس کی43000، 43100 اور 43200کی نفسیاتی حدیںبحال ہوگئیں،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت99.30فیصدزائدرہا،کاروباری سرگرمیوں میں تیزی کی وجہ سے مارکیٹ کے سرمائے میں 56ارب89کروڑ روپے …

کراچی ۔ 4 جون (اے پی پی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے آغاز پرپیرکو تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 300پوائنٹس بڑھ گیا جس سے انڈیکس 43ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال ہونے کیساتھ43200پوائنٹس کی بلند سطح پر بند ہوا ،کے ایس100انڈیکس کی43000، 43100 اور 43200کی نفسیاتی حدیںبحال ہوگئیں،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت99.30فیصدزائدرہا،کاروباری سرگرمیوں میں تیزی کی وجہ سے مارکیٹ کے سرمائے میں 56ارب89کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ہوا ،54فیصد سے زائدحصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔