پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100انڈیکس 200 پوائنٹس کم ہوگیا

کراچی۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینجمیں بدھ کے روزکاروبار حصص پر مندی کے بادل چھائے رہے اور کے ایس ای100انڈیکس مزید200پوائنٹس کم ہو گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 40800 پوائنٹس سے کم ہو کر 40500 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں22 ارب روپے کی کمی بھی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کے روز بھی کاروباری اتار چڑھاﺅ کا شکار رہی، مقامی …

کراچی۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینجمیں بدھ کے روزکاروبار حصص پر مندی کے بادل چھائے رہے اور کے ایس ای100انڈیکس مزید200پوائنٹس کم ہو گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 40800 پوائنٹس سے کم ہو کر 40500 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں22 ارب روپے کی کمی بھی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کے روز بھی کاروباری اتار چڑھاﺅ کا شکار رہی، مقامی انسٹی ٹیوشنز اور برکریج ہاﺅسز نے منافع کی خاطر فروخت کو ترجیح دی اسی سبب ٹرن اوور اور ٹریڈنگ ویلیو بھی گذشتہ دن کی نسبت کم رہا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100انڈیکس میں240.06پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس 40800.25پوائنٹس سے کم ہو کر40560.19پوائنٹس ہو گیا۔ ا

مزید خبریں