کراچی۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو بھی کاروبار حصص مندی کی لپیٹ میں رہا اور مارکیٹ اتار چڑھاﺅ کے بعدمنفی زون میں بند ہوئی البتہ حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم بدھ کے مقابلے میں قدرے بہتر رہا۔ کے ایس ای100 انڈیکس مزید473.64پوائنٹس کی کمی سے 40087.12پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ74.52 فیصد حصص …
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی، 100انڈیکس473.64پوائنٹس کی کمی سے 40087.12 پوائنٹس پر بند

مزید خبریں
کراچی۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو بھی کاروبار حصص مندی کی لپیٹ میں رہا اور مارکیٹ اتار چڑھاﺅ کے بعدمنفی زون میں بند ہوئی البتہ حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم بدھ کے مقابلے میں قدرے بہتر رہا۔ کے ایس ای100 انڈیکس مزید473.64پوائنٹس کی کمی سے 40087.12پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ74.52 فیصد حصص کی قیمتوں میںکمی ریکارڈ کی گئی جس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاروں کو81ارب 96کروڑ22لاکھ روپے سے زائدکا نقصان اٹھانا پڑا۔








