اسلام آباد۔2اگست (اے پی پی):پاکستان انجینئرنگ کونسل نے کنسٹکٹر سمیت دیگر انجینئرنگ فرموں اور کمپنیوں کے لائسنس میں 31 اگست تک توسیع کردی ہے۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے اعلامیہ کے مطابق تمام کنٹریکٹروں ، آپریٹروں ، کنسلٹنگ اور انجینئرنگ فرموں ، کمپنیوں خواہ وہ پاکستانی یا غیر ملکی ہوں اور جن کی کونسل کے ساتھ رجسٹریشن 30 جون 2025 تک ہے ، اسے 31 اگست تک توسیع دیتے ہوئے کونسل …
پاکستان انجینئرنگ کونسل نے کنسٹکٹر سمیت انجینئرنگ فرموں اور کمپنیوں کے لائسنس میں 31 اگست تک توسیع کردی
اسلام آباد۔2اگست (اے پی پی):پاکستان انجینئرنگ کونسل نے کنسٹکٹر سمیت دیگر انجینئرنگ فرموں اور کمپنیوں کے لائسنس میں 31 اگست تک توسیع کردی ہے۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے اعلامیہ کے مطابق تمام کنٹریکٹروں ، آپریٹروں ، کنسلٹنگ اور انجینئرنگ فرموں ، کمپنیوں خواہ وہ پاکستانی یا غیر ملکی ہوں اور جن کی کونسل کے ساتھ رجسٹریشن 30 جون 2025 تک ہے ، اسے 31 اگست تک توسیع دیتے ہوئے کونسل نے تمام کنٹریکٹروں ، آپریٹروں ، کنسلٹنگ اور انجینئرنگ فرموں ، کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ جلد از جلد اپنے لائسنس کی تجدید کےلئے درخواستیں دیں۔









