- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی)پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے بورڈ کے فیصلے کے مطابق پائلٹس کو پوری تنخواہیں ادا کر دیں ہیں ۔ترجمان پی آئی اے نے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے وضاحت کی ہے کہ پی آئی اے کے پائلٹس کو پی آئی اے بورڈ کے فیصلے کے مطابق پوری تنخواہ ادا کی دی گئی ہے ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32385
- Advertisement -