لاہور۔1فروری (اے پی پی):پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران میڈیا باکس میں سینئر سپورٹس جرنلسٹ شفیق چوہان کی سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر ملکی و غیر ملکی صحافیوں نے شرکت کی اور کیک کاٹا ۔ شرکاء نے شفیق چوہان کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ تقریب میں سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر عقیل احمد، جنرل سیکرٹری یوسف …
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران سینئر سپورٹس جرنلسٹ شفیق چوہان کی سالگرہ منائی گئی

مزید خبریں
لاہور۔1فروری (اے پی پی):پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران میڈیا باکس میں سینئر سپورٹس جرنلسٹ شفیق چوہان کی سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر ملکی و غیر ملکی صحافیوں نے شرکت کی اور کیک کاٹا ۔ شرکاء نے شفیق چوہان کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔
تقریب میں سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن لاہور کے صدر عقیل احمد، جنرل سیکرٹری یوسف انجم، سینئر صحافی یعقوب احمد، زاہد مقصود، شاہد ہاشمی، رفیق خان، احتشام الحق، میاں اصغر سلیمی، اظہر مسعود، بابر حافظ شہباز، افضل افتخار اور دیگر صحافی بھی موجود تھے۔








