ڈھاکہ۔24اگست (اے پی پی):پاکستان اور بنگلہ دیش کے وفود کی سطح پر مذاکرات شروع ہوگئے ہیں،ڈھاکہ میں اعلیٰ سطحی مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کر رہے ہیں ،بنگلہ دیش کی طرف سے وفد کی قیادت ایڈوائزر برائے خارجہ امور محمد توحید حسین کر رہے ہیں،مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی و تجارتی تعاون اور علاقائی مسائل پر تفصیلی بات چیت کی …
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات شروع

مزید خبریں
ڈھاکہ۔24اگست (اے پی پی):پاکستان اور بنگلہ دیش کے وفود کی سطح پر مذاکرات شروع ہوگئے ہیں،ڈھاکہ میں اعلیٰ سطحی مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کر رہے ہیں
،بنگلہ دیش کی طرف سے وفد کی قیادت ایڈوائزر برائے خارجہ امور محمد توحید حسین کر رہے ہیں،مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی و تجارتی تعاون اور علاقائی مسائل پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی،سارک کی بحالی اور خطے میں تعاون کے فروغ پر بھی غور کیا جائے گا،مذاکرات میں دونوں ممالک کے متعلقہ شعبوں کے اعلیٰ حکام بھی شریک ہیں۔








