فیصل آباد۔ 04 نومبر (اے پی پی):پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ساؤتھ آفریقہ ون ڈے سیریز کے پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ …
پاکستان اور جنوبی افریقہ ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ ، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 04 نومبر (اے پی پی):پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ساؤتھ آفریقہ ون ڈے سیریز کے پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جارہا ہے۔ دوسرا میچ 6 نومبر اور تیسرا میچ 8 نومبر کو کھیلا جائیگا۔








