پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر اشفاق احمد کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی

اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر اشفاق احمد کی نماز جنازہ ”آج“اتوار 21جنوری کو دوپہر دو بجے ایچ الیون قبرستان میں ادا کیا جائے گی ۔معروف قومی سائنسدان اشفاق احمد گذشتہ دس دنوں سے علالت کے باعث ” پیس جنرل ہسپتال “میں زیر علاج تھے ۔ انھوں نے سوگواران میں بیوہ اور دو بچے چھوڑے ہیں ۔