پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کےلئے قومی ٹیم کا اعلان آئندہ ماہ کرے گی

اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی ) پانچویںعالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کےلئے قومی ٹیم کا اعلان آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے کرے گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سیّد سلطان شاہ نے پیر کو ”اے پی پی“ کو بتایا کہ پی بی سی سی کی سلیکشن کمیٹی نے پانچویںعالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کےلئے18کھلاڑیوں کا انتخاب کر کے حتمی منظوری …

اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی ) پانچویںعالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کےلئے قومی ٹیم کا اعلان آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے کرے گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سیّد سلطان شاہ نے پیر کو ”اے پی پی“ کو بتایا کہ پی بی سی سی کی سلیکشن کمیٹی نے پانچویںعالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کےلئے18کھلاڑیوں کا انتخاب کر کے حتمی منظوری کےلئے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین کو بھجوا دیا۔ پی بی سی سی کے چیئرمین دسمبر کے پہلے ہفتے باضابط قومی ٹیم کا اعلان کریں گے۔ پی بی سی سی نے ورلڈ کپ کےلئے پہلے مرحلے میں ورلڈ کپ کےلئے 38 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا تھا۔

Leave a Reply