اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے سپیکر قومی اسمبلی کے منصب کیلئے نامزد امیدوار اسد قیصر نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔ پیر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اسد قیصر نے اپنے کاغذات نامزدگی سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین کے حوالہ کئے۔ اسد قیصر کا نام رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے تجویز کیا جبکہ رکن قومی اسمبلی عمر ایاز نے …
پاکستان تحریک انصاف کے سپیکر قومی اسمبلی کے منصب کیلئے نامزد امیدوار اسد قیصر نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے سپیکر قومی اسمبلی کے منصب کیلئے نامزد امیدوار اسد قیصر نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔ پیر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اسد قیصر نے اپنے کاغذات نامزدگی سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین کے حوالہ کئے۔ اسد قیصر کا نام رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے تجویز کیا جبکہ رکن قومی اسمبلی عمر ایاز نے تائید کی۔








