اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریش کے دو ٹیکنیکل آفیشلز انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن (آئی جے ایف) ریفری اینڈ ججز کورس میں شرکت کےلئے 17 جنوری کو ابوظہبی روانہ ہوں گے۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان نے بتایا کہ آئی جے ایف ریفری اینڈ ججز کورس 18 سے 22 جنوری تک ابوظہبی میں منعقد ہوگا جس میں دو ٹیکنیکل …
پاکستان جوڈو فیڈریش کے دو آفیشلز آئی جے ایف ریفری اینڈ ججز کورس میں شرکت کےلئے 17 جنوری کو ابوظہبی روانہ ہوں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریش کے دو ٹیکنیکل آفیشلز انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن (آئی جے ایف) ریفری اینڈ ججز کورس میں شرکت کےلئے 17 جنوری کو ابوظہبی روانہ ہوں گے۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان نے بتایا کہ آئی جے ایف ریفری اینڈ ججز کورس 18 سے 22 جنوری تک ابوظہبی میں منعقد ہوگا جس میں دو ٹیکنیکل آفیشلز طالب حسین اور قمر شکیل پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ کورس میں پورے ایشیا سے آفیشلز شرکت کرینگے۔ کورس میں اولمپک گیمز 2020ءکے نئے رولز کے حوالے سے ٹیکنیکل آفیشلز کو آگاہ کیا جائے گا۔








