اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):پاکستان ریلوے نےصحافیوں کے لیے رعایتی کارڈز کی معیاد بڑھا کر 28 فروری 2026ء تک کر دی ہے۔ یہ معیاد 31 دسمبر 2025ء کو ختم ہو رہی تھی۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق ریلوے کی جانب سے 2026ء کے لیےنئے کارڈز کا اجراء یکم مارچ 2026ء سے شروع کیا جائے گا۔
پاکستان ریلوے نےصحافیوں کیلئے رعایتی کارڈز کی معیاد بڑھا کر 28 فروری 2026ء تک کر دی