پاکستان ریلوے نے خصوصی عید ٹرین سروس کا آغاز کردیا

اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) پاکستان ریلوے نے جمعہ سے خصوصی ٹرین سروس شروع کردی ۔پاکستان ریلوے کے مطابق پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کی سہولت کیلئے جمعہ سے خصوصی عید ٹرین سروس شروع کردی ہے۔ پہلی عید ٹرین جمعہ کی صبح آٹھ بجے پشاور سے کراچی کیلئے روانہ ہوئی۔

Leave a Reply