پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا کا عالمی دن منایا گیا

اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا کا عالمی دن منگل کو بھر پور طریقے سے منایا گیا۔ اس موقع پر عالمی ادارہ صحت، حکومت پاکستان، محکمہ صحت پنجاب، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن، اینٹی تھیلیسیمیا ایسوسی ایشن ، اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ، سندس فاﺅنڈیشن ، علی زیب بلڈ ٹرانسفیوژن سنٹر اور بچوں کی صحت کے حوالے سے کام کرنے والی بعض دیگر …

اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا کا عالمی دن منگل کو بھر پور طریقے سے منایا گیا۔ اس موقع پر عالمی ادارہ صحت، حکومت پاکستان، محکمہ صحت پنجاب، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن، اینٹی تھیلیسیمیا ایسوسی ایشن ، اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ، سندس فاﺅنڈیشن ، علی زیب بلڈ ٹرانسفیوژن سنٹر اور بچوں کی صحت کے حوالے سے کام کرنے والی بعض دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام بڑے شہروں میں خصوصی سیمینارز ، ورکشاپس، کانفرنسز، مذاکروں اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیاگیا