اسلام آباد۔29جولائی (اے پی پی):پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 29 جولائی کو ہونے والی ای کچہری اب 2 اگست کو ہو گی ۔
ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا کہ نئے شیڈول کے مطابق 48 ویں ای کچہری اب 2 اگست کو ہوگی ، جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس تبدیلی کی وجہ سے ہونے والی کسی بھی دشواری کے لیے فضائی سفر کرنے والے مسافروں سے معذرت خواہ ہیں۔