اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) پاکستان سٹاک ایکسچینج اور بروکروں کی آسانی کے لئے تمام بروکرز کے لائسنس کے خاتمے اور سالانہ تجدید کی ایک ہی حتمی تاریخ متعین کر دی گئی۔ اس سلسلے میں جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام بروکرز کے لائسنس کی معیاد 31 دسمبر 2018ءتک بڑھادی گئی ہے۔ تمام بروکرز یکم جنوری 2019ءسے شروع ہونے والے سال کےلئے اپنے لائسنسوں کی تجدید …
پاکستان سٹاک ایکسچینج، تمام بروکرز کے لائسنس کے خاتمے اور سالانہ تجدید کی ایک ہی حتمی تاریخ متعین کر دی گئی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) پاکستان سٹاک ایکسچینج اور بروکروں کی آسانی کے لئے تمام بروکرز کے لائسنس کے خاتمے اور سالانہ تجدید کی ایک ہی حتمی تاریخ متعین کر دی گئی۔ اس سلسلے میں جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام بروکرز کے لائسنس کی معیاد 31 دسمبر 2018ءتک بڑھادی گئی ہے۔ تمام بروکرز یکم جنوری 2019ءسے شروع ہونے والے سال کےلئے اپنے لائسنسوں کی تجدید کیلئے رواں سال 30 نومبر 2018ءتک درخواست جمع کروا سکیں گے۔








