پاکستان سٹاک ایکسچینج ، انڈیکس میں 298پوائنٹ اضافہ ، 80ہزار 864پوائنٹس تک پہنچ گیا

اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 298پوائنٹ اضافے کے ساتھ 80ہزار 864پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔ منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ 100 انڈیکس 298سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 80864پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔  