پاکستان سٹاک ایکسچینج دوروز سے بحالی کی طرف گامزن

اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبارکے آغازپر تیزی کارحجان رہا۔گزشتہ روز کاروبارکے آغاز پرکے ایس ای 100 انڈکس میں 263 پوائنٹس کااضافہ ہوا جس کے بعد انڈکس 27530 پوائنٹس پرپہنچ گیا۔جمعرات کو انڈکس میں 28 پوائنٹس کا اضافہ ہواتھا اورانڈکس 27267 پوائنٹ پربند ہوا تھا۔گزشتہ دوروز سے سٹاک مارکیٹ بحالی کی طرف گامزن ہے، واضح رہے …

اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبارکے آغازپر تیزی کارحجان رہا۔گزشتہ روز کاروبارکے آغاز پرکے ایس ای 100 انڈکس میں 263 پوائنٹس کااضافہ ہوا جس کے بعد انڈکس 27530 پوائنٹس پرپہنچ گیا۔جمعرات کو انڈکس میں 28 پوائنٹس کا اضافہ ہواتھا اورانڈکس 27267 پوائنٹ پربند ہوا تھا۔گزشتہ دوروز سے سٹاک مارکیٹ بحالی کی طرف گامزن ہے، واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی سٹاک مارکیٹوں میں عمومی طور پرمندی کا رحجان دیکھنے میں آرہا ہے۔