اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس300پوائنٹس اضافے سے65 ہزار826 ہو گیا ہے۔ پی ایس ای کے 100 انڈیکس میں منگل کو تیزی کا رجحان جاری رہا جو300 پوائنٹ بڑھ کر 65826 پوائنٹس پر آگیا۔گزشتہ روز ہ یہ انڈیکس65525پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس300پوائنٹس اضافے کے ساتھ 65826 پر پہنچ گیا

مزید خبریں