اسلام آباد۔19مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس286پوائنٹس اضافے سے66 ہزار18 ہو گیا ہے۔ پی ایس ای کے 100 انڈیکس میں جمعرات کو تیزی کا رجحان جاری رہا جو 286 پوائنٹس بڑھ کر 66018 پوائنٹس پر آگیا۔گزشتہ روز یہ انڈیکس65731پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔