پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس 80309پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

99
Pakistan Stock Exchange
Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد۔3جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس 80309پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 756سے زائد پوائنٹ بڑھ کر80309 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔