اسلام آباد۔2مئی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا۔
جمعرات کو کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 96 پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار 6 پوائنٹس پر آگیا۔