پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغازپرتیزی کارحجان

124
Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کوکاروبارکے آغازپرتیزی کارحجان رہا۔ دوپہر بارہ بجے تک کے ایس ای 100انڈیکس مجموعی طورپر392.97پوائنٹس کے اضافہ کے بعد92414پوائنٹس پرپہنچا۔

مجموعی طورپر337.87ملین حصص کاکاروبارہواجن کی مالیت 11.89ارب روپے تھی۔بینک آف پنجاب، کے الیکٹرک ، حیسکول اورکوہ نوسپننگ ملز کے حصص کی زیادہ خریدوفروخت ہوئی۔