تجارتی خبریں پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرمندی کا رجحان،100 انڈیکس میں 202 پوائنٹس کمی کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 12 جولائی 2024, 12:00 شام 120 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔12جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 202 پوائنٹس کمی ہوئی ۔ جمعہ کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 202 پوائنٹس کمی کے ساتھ 79ہزار789پوائنٹس ہو گئی۔