پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

140
Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد۔28اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 78111پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 27سے زائد پوائنٹ بڑھ کر78111پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔