پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

85
Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد۔11ستمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس 79335پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیک48پوائنٹس کے اضافے سے79335پوائنٹس پر آگیا۔