پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس 81500 پوائنٹس پر پہنچ گیا

87

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس 81500 پوائنٹس پر پہنچ گیا

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس81500پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 386سے زائد پوائنٹ بڑھ کر81500پوائنٹس پر پہنچ گیا۔