اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس459سے زیادہ پوائنٹ بڑھ کر 86123 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 459سے زائد پوائنٹ بڑھ کر اب تک کی بلند ترین سطح 86123پوائنٹس پر پہنچ گیا۔