اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس90177پوائنٹس پر آگیا۔ جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 109سے پوائنٹس کم ہو کر 90177پوائنٹس پر آگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان

مزید خبریں
اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس90177پوائنٹس پر آگیا۔
جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 109سے پوائنٹس کم ہو کر 90177پوائنٹس پر آگیا۔








