پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

84
Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 95784پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 789 پوائنٹ کے اضافے سے95784پوائنٹس پر پہنچ گیا۔