پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

147

اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا ، پی ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 7ہزار 843پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 1568 پوائنٹ کے اضافے سے ایک لاکھ 7ہزار 843پوائنٹس کا ہوگیا۔