پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری کاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان

153
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری کاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان

اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری کاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان، 100 انڈیکس ایک لاکھ16ہزار636پوائنٹس پر آ گیا۔

جمعہ کو کاروباری دن کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 482سےپوائنٹس کم ہو کرایک لاکھ 16 ہزار636پوائنٹس پر آ گیا۔