- Advertisement -
دبئی ۔ 24 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پیر کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ یو اے ای میں جاری میگا ایونٹ کا چھٹا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلا جائے گا۔ ملطان سلطانز پہلے دونوں میچز جیت کر ٹاپ پوزیشن پر ہے۔ لیگ کے ساتویں میچ میں کوئٹہ گلیڈیٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=90779
- Advertisement -