اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے نائیجیریا میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش”فوڈ ویسٹ افریقہ“ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے12 مارچ2018ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق نائیجیریاکے شہر لاگوس میں منعقد ہونے والی تجارتی نمائش کا آغاز8مئی2018ءکو ہوگا
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نائیجیریا میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش”فوڈ ویسٹ افریقہ“ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے12 مارچ2018ءتک درخواستیں طلب کر لیں