پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز (جمعرات کو)رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہو گا

100
ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کو ملتوی کردیا گیا

دبئی ۔ 08 فروری (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن کا آغازجمعرات کو رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ہو گا، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی اور وہ پشاور زلمی کے خلاف ایونٹ کے افتتاحی میچ سے ٹائٹل دفاع مہم شروع کرے گی۔ اسلام آباد نے گزشتہ برس منعقدہ پہلے پی ایس ایل کے فائنل میں کوئٹہ کو ہرا کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا،