پاکستان شاہینز بمقابلہ بنگلادیش اے ، پہلے چار روزہ میچ کے دوسرے دن کھیل کا آغاز

196
cricket
Cricket

اسلام آباد۔14اگست (اے پی پی):پاکستان شاہینز بمقابلہ بنگلادیش اے کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے چار روزہ میچ کے دوسرے دن اسلام آباد کلب میں کھیل کا آغاز ہو گیا۔ بنگلادیش اے پہلی اننگز میں 122 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی تھی ۔پاکستان شاہینز دو رنز بغیر کسی نقصان کے اپنی اننگز کا آغاز کرے گی ۔پاکستان شاہینز کے اوپننگ بیٹرز محمد ہریرہ اور صائم ایوب کریز پر موجود ہیں۔