کراچی ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) میںمیٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے4.260بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 10,787 رہی۔ جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس3,033 کی سطح پر بند ہوا۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن نکی مالیت1.983 بلین روپے تھی۔ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت …
پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں4.260 بلین روپے مالیت کے سودے

مزید خبریں
کراچی ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) میںمیٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے4.260بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 10,787 رہی۔ جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس3,033 کی سطح پر بند ہوا۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن نکی مالیت1.983 بلین روپے تھی۔ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.184 بلین روپے,ڈبلیوٹی آی? خام تیلکے سودوں کی مالیت788.811ملین روپے,پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 162.957ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 87.049ملین روپے, کاپرکے سودوں کی مالیت 36.873ملین روپے, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 12.859ملین روپے اوربرینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت3.575ملین روپے رہی۔








