اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اپنی گزشتہ 5 سالہ کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ عام انتخابات میں جائے گی۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی تنظیمیں اور سروے رپورٹس پاکستان مسلم لیگ (ن) کی وفاقی اور پنجاب کی صوبائی حکومت کی …
پاکستان مسلم لیگ (ن) اپنی کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ عام انتخابات میں جائے گی،وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اپنی گزشتہ 5 سالہ کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ عام انتخابات میں جائے گی۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی تنظیمیں اور سروے رپورٹس پاکستان مسلم لیگ (ن) کی وفاقی اور پنجاب کی صوبائی حکومت کی بہتر کارکردگی کی تعریفیں کر رہے ہیں جو ہماری کارکردگی اور بہتر طرز حکومت کا منہ بولتا ثبوت بھی ہے








