پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ وتخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ وتخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات میں کرونا کی موجودہ صورتحال میں ممکنہ شراکت داری پہ بات جیت کی گئی۔آسٹریلوی ہائی کمشنر نے احساس کیش ایمرجنسی پروگرام کو سراہا۔