اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ بالخصوص خواتین، بچوں اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہےں، موجودہ حکومت اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے جامع پالیسی کے تحت اقدامات اٹھا رہی ہے اور اس ضمن میں …
پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ بالخصوص خواتین، بچوں اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہےں، وفاقی وزیر سینیٹر کامران مائیکل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ بالخصوص خواتین، بچوں اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہےں، موجودہ حکومت اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے جامع پالیسی کے تحت اقدامات اٹھا رہی ہے اور اس ضمن میں قانون سازی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میں متعین یورپی یونین کے سفیر جین فرینکویز کاٹین کی قیادت میں یورپی یونین کے وفد سے بات چیت کے دوران کیا جنہوں نے گزشتہ روز ان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مسٹر ین کریس اور مس اینجی زورن سمیت وزارت انسانی حقوق کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔








