پاکستان میں سعودی عرب کے سفیرنواف سعید المالکی

85

اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اے پی پی) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیرنواف سعید المالکی نے کہاہے کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے اوردونوں ممالک کی دوستی پوری دنیا کیلئے ایک مثال ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے منگل کویہاں انٹرنےشنل اسلامی ریلیف آرگنائزیشن کے زیر اہتمام آزاد کشمیر اور صحراءتھر کے مستحق خاندانوں کے لئے امدادی اشیاءروانہ کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔