وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے پی ایس ڈی پی کے تحت وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 5 کھرب 50 ارب 29 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر اب تک 5 کھرب 50 ارب 29 کروڑ 15 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کےلئے مجموعی طور پر 10 کھرب اےک ارب روپے کے فنڈز مختص کئے …

اسلام آباد ۔ 6 مارچ (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر اب تک 5 کھرب 50 ارب 29 کروڑ 15 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کےلئے مجموعی طور پر 10 کھرب اےک ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔