پاکستان میں متبادل ذرائع سے بجلی پیدا کرنے والے 32 مختلف پراجیکٹس

77
Nepra
Nepra

اسلام آباد ۔25 نومبر(اے پی پی)پاکستان میں متبادل ذرائع سے بجلی پیدا کرنے والے 32 مختلف پراجیکٹس سے 1711 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے لئے کام جاری ہے۔ نیپرا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پانی کے علاوہ متبادل ذصرائع سے بجلی کے 32 منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے جن میں سے ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے 22 مختلف پراجیکٹس شامل ہیں۔ ان پراجیکٹس کی پیداواری استعداد 1185 میگاواٹ ہے۔