پاکستان میں44 فیصد بچے خشک دودھ کے استعمال سے سست نشوونما کا شکار ہیں، یونیسف

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) بچوں کی ہنگامی امداد کے بارے میں اقوام متحدہ کے عالمی ادارے (یونیسف)کی پاکستان میں نمائندہ انجیلا کیرنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں44 فیصد بچے خشک دودھ کے استعمال سے سست نشوونما کا شکار ہیں۔ یہ بات انہوں نے ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔یونیسف کی نمائندہ برائے پاکستان نے کہا کہ مارکیٹنگ کی عالمی عدالت نے دو سال سے …

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) بچوں کی ہنگامی امداد کے بارے میں اقوام متحدہ کے عالمی ادارے (یونیسف)کی پاکستان میں نمائندہ انجیلا کیرنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں44 فیصد بچے خشک دودھ کے استعمال سے سست نشوونما کا شکار ہیں۔ یہ بات انہوں نے ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔یونیسف کی نمائندہ برائے پاکستان نے کہا کہ مارکیٹنگ کی عالمی عدالت نے دو سال سے کم عمر بچوں کے لئے خشک دودھ کی تشہیر ممنوع کررکھی ہے۔ا

مزید خبریں