اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں اور سیکرٹری جنرل سید گوہر رضا نے سابق انٹرنیشنل ریفری استاد عبدالغنی درویش کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر کا سابق انٹرنیشنل ریفری استاد عبدالغنی درویش کی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں