پاکستان نے کابل حملے کے حوالے سے الزمات مسترد کر دےے

اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) پاکستان نے کابل حملے کے حوالے سے الزمات مسترد کر دئیے۔ اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی خامیوں سمیت حملے کی مستند تحقیقات کی ضرورت ہے،ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ چند افغان حلقوں کی جانب سے پاکستان پر الزام تراشی بے بنیاد ہے