قومی خبریں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ کا دوسرا روز کی طرف Hafiz Sharif - اتوار, 7 جولائی 2024, 3:05 شام 170 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نےٹریننگ کے دوسرے روز ٹارگٹ بولنگ کی پریکٹس کی ۔اتوار کو پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تربیت کے دوران کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں ٹارگٹ بولنگ کی پریکٹس کی۔