اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) پاکستان نے ترکی کے صوبے اسکسیئر میں بس حادثے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ہفتہ کو ترکی کے شمال مغربی سوبے اسکیئر میں بس حادثے میں گیارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں پاکستان کی حکومت اور عوام نے بس حادثے میں قیمتی انسانی …
پاکستان کا ترک اسکسیئر میں بس حادثے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) پاکستان نے ترکی کے صوبے اسکسیئر میں بس حادثے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ہفتہ کو ترکی کے شمال مغربی سوبے اسکیئر میں بس حادثے میں گیارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں پاکستان کی حکومت اور عوام نے بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ترحکومت ، عوام اور لواحقین کیساتھ دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔







